Login To Site Here



Register

Find Us On Twitter

Subscribe

Name:
Email:

Poll

Should we have any bilateral relations with India before the settlement of core issues?

10.4%
87.6%
2%

VISITORS COUNTER

We have 25 guests and 1 member online

نیٹو سپلائی بحالی فیصلے کو مسترد، رسد کے راستوں پر دھرنا د یکر روکیں گے، مقررین PDF Print E-mail
Friday, 20 April 2012 19:51

کراچی، دینی و سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، علماء کرام اور برادریوں کے نمائندوں نے نیٹو سپلائی کی ممکنہ بحالی کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نیٹو سپلائی کی ممکنہ بحالی کی منظوری کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو کراچی سے گزرنے والی رسد کے راستوں کو دھرنادے کر بند کر دیا جائے گا۔

Read more...
 
Nato supply to be stopped with force PDF Print E-mail
Monday, 16 April 2012 20:43

PESHAWAR - Terming the recently adopted resolution by the Parliament regarding restoration of NATO supply ‘treason with the nation’, Difa-e-Pakistan Council (DPC) on Sunday warned the government to refrain from resumption of supply ,otherwise, it would be stopped with force.

Read more...
 
کراچی پریس کلب پر ہزاروں افراد کا حافظ محمد سعید سے اظہار یکجہتی PDF Print E-mail
User Rating: / 7
PoorBest 
Friday, 06 April 2012 20:53

امریکہ کی طرف سے امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید اور حافظ عبدالرحمن مکی کی گرفتاری پر انعامی رقم کے اعلان کے خلاف کراچی سمیت ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا۔ کراچی، حیدرآباد، سکھر، میرپورخاص، ٹنڈوالہ یاراور بدین سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بھی احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔

Read more...
 
دفاع کونسل پاکستان کا صدر زرداری سے دورہ بھارت ملتوی کرنے کا مطالبہ PDF Print E-mail
Thursday, 05 April 2012 20:29

دفاع کونسل پاکستان نے بھارتی دباﺅ پر امریکہ کی طرف سے جماعتہ الدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید اور حافظ عبد الرحمن مکی کی سر کی قیمت مقرر کرنے پر صدر مملکت سے دورہ بھارت ملتوی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملوں اور بلوچستان میں امریکہ و بھارت کی مداخلت کیخلاف دفاع کونسل پاکستان کے احتجاجی پروگرام اپنے طے شدہ شیڈول کے مطابق ہونگے

Read more...
 
حافظ سعید کی گرفتاری پر انعام کے امریکی اعلان کےخلاف کل ملک گیر یوم احتجاج منایا جائیگا PDF Print E-mail
User Rating: / 3
PoorBest 
Thursday, 05 April 2012 19:20

دفاع پاکستان کونسل کی قیادت کے اعلان کے مطابق جماعت الدعوة کے امیر حافظ محمد سعید کی گرفتاری پر ایک کروڑ ڈالر انعام کے امریکی اقدام کےخلاف( آج ) جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج منا یا جائے گا۔ ملک بھر میں نماز جمعہ کے اجتماعات میں امریکی حکومت کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے قراردادیں منظور کی جائیں گی۔

Read more...
 
Thousands rally in Pakistan against cooperation with NATO PDF Print E-mail
Wednesday, 28 March 2012 18:47

ISLAMABAD: Thousands of members of extremist groups rallied near parliament on Tuesday as leaders of the right-wing Defa-e-Pakistan Council, including Hafiz Mohammad Saeed, warned the government against reopening routes for transporting supplies to US and NATO forces in Afghanistan.

Read more...
 
<< Start < Prev 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next > End >>

Copyright © 2012. DIFA E PAKISTAN COUNCIL OFFICIAL.